1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تجارتچین

چین اور لیتھوینیا کا تجارتی تنازعہ

10 فروری 2022

چین لیتھوینیا کے ساتھ تجارت روکنا چاہ رہا ہے کیونکہ دارالحکومت ولنیئس میں تائیوان کا ایک سرکاری دفتر قائم کیا گیا ہے۔ بیجنگ حکومت تائیوان کو اپنا صوبہ قرار دیتی ہے۔ تجارتی بائیکاٹ کے سبب لیتھوینیا کی معیشت کو شدید نقصان پہنچ رہا ہے۔

https://p.dw.com/p/46nxY