میڈیاڈیجیٹل شراکت داری اہم ہے01.08.20191 اگست 2019 https://p.dw.com/p/3NA3Xاشتہار#بولو بھی بیرومیٹر ڈی ڈبلیو کا ایک منصوبہ ہے، جس کا مقصد مخلتف شعبوں میں ڈیجیٹل شراکت داری، آزادی اظہار اور معلومات تک رسائی کے آپس میں تعلق کا جائزہ لینا ہے۔ یہ شعبے رسائی، ڈیجیٹل حقوق، میڈیا اور صحافت، جدت اور معاشرہ ہیں۔