1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی میں ممبئی کے پکوان

31 جنوری 2022

’ممبئی پاؤ بھاجی‘ کے مالک محمد عرفان کے مطابق انہوں نے کراچی ميں اپنی دکان اسی وقت کھولی جب بھارت ميں ’کراچی بيکری‘ کے نام کی وجہ سے ہنگامہ مچا ہوا تھا ليکن انہيں اس کے پاکستان ميں رد عمل کا کوئی خوف نہ تھا۔ عرفان کا کہنا ہے کہ انسان چاہے ہندو ہو، مسلم ہو يا کسی بھی مذہب سے ہو، ہے تو انسان ہی، اور اسی بات کی وجہ سے اس کی قدر ہونی چاہيے۔ پاؤ بھاجی سے محبتيں بانٹنے والے محمد عرفان سے ايک ملاقات۔

https://p.dw.com/p/46J8z