1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی کی جیل میں فنون سیکھتے قیدی

17 مارچ 2023

کراچی کی جیل میں قائم کردہ فائن آرٹس سینٹر قیدیوں کو مصوری، زیورات بنانے اور کڑھائی کرنے سمیت مختلف ہنر سیکھنے میں مدد کر رہا ہے۔ کچھ قیدی تو اپنا کام بیچ کر پیسے بھی کما رہے ہیں۔

https://p.dw.com/p/4Oqz8