پاکستانکراچی کی ستارہ مارکیٹ، مذہبی آہنگی کی ایک مثالTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانرفعت سعید، کراچی21.03.202421 مارچ 2024کراچی کے اولڈ سٹی ایریا میں ایک ایسی مارکیٹ موجود ہے جہاں کے زیادہ تر دکاندار تو مسلمان ہیں مگر ان کے زیادہ تر خریدار ہندو مذہب سے تعلق رکھتے ہیں، کیونکہ انہیں وہاں اپنی مذہبی رسومات کے لیے سب کچھ مل جاتا ہے۔ کراچی سے رفعت سعید کی ویڈیو رپورٹhttps://p.dw.com/p/4dxbzاشتہار