1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

کراچی کی مدینہ مسجد، مسئلہ ہے کیا؟

12 جنوری 2022

پاکستانی سپریم کورٹ کی جانب سے کراچی کے معروف طارق روڈ پر موجود مدینہ مسجد کو غیر قانونی تجاوزات قرار دیتے ہوئے اس کی جگہ پارک کو بحال کرنے کے احکامات جاری کیے جا چکے ہیں تاہم مسجد انتظامیہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف سراپا احتجاج ہے۔

https://p.dw.com/p/45QFa