کراچی کے نئے میئر کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے۔ گزشتہ پندرہ سال سے مسلسل اقتدار میں رہنے والی یہ سیاسی جماعت اب تک کراچی کے مسائل کیوں نہ حل کر سکی؟ میئر کراچی، مرتضیٰ وہاب نے ڈی ڈبلیو کے نمائندے رفعت سعید کے ساتھ اپنے انٹریو میں اس کے علاوہ کئی معاملات پر بھی بات کی ہے