معاشرہکورونا لاک ڈاؤن: کراچی میں ماہ رمضان کی پہلی شبTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعنبرین فاطمہ کراچی25.04.202025 اپریل 2020مسلمانوں کے مقدس مہینے رمضان کے دوران کراچی میں عموماﹰ زبردست چہل پہل ہوتی ہے اور لوگ جوق در جوق باجماعت نماز اور تراویح کے لیے شہر کی مساجد کا رُخ کرتے ہیں۔ مگر اس مرتبہ حالات یکسر مختلف ہیں۔ کراچی سے عنبرین فاطمہ کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/3bOdIاشتہار