سیاستکیا وجہ ہے کہ اسپیس اسٹیشن زمین پر نہیں گرتے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست14.09.202014 ستمبر 2020بین الاقوامی خلائی اسٹیشن آئی ایس سی زمین کی سطح سے چار سو میٹر بلندی پر زمین کے گرد گزشتہ دو دہائیوں سے بھی زائد عرصے سے چکر لگا رہا ہے۔ خلا میں اتنا طویل عرصہ گزارنے کے باوجود انٹرنیشنل اسپیس اسٹیشن آخر زمین پر کیوں نہیں گرتا؟ جانیے اس رپورٹ میں https://p.dw.com/p/3i65fاشتہار