ثقافتہفتہ وار ادبی اور ثقافتی پروگرام 'کہکشاں'To play this audio please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoثقافتAli, Amjad22.11.201322 نومبر 2013پاکستانی شہر کراچی کے جرمن قونصل خانے میں بلوچستان ایوننگ کے نام سے منعقدہ ایک حالیہ تقریب میں بلوچ ثقافت کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔ نوبل انعام یافتہ برطانوی ادیبہ ڈورس لیسنگ حال ہی میں 94 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔https://p.dw.com/p/1AMUwاشتہار