سائنسایشیاہمالیہ کے گلیشیئرز موسمیاتی تبدیلیوں کی زد میںTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسائنسایشیا07.04.20217 اپریل 2021ہمالیہ کے پہاڑوں پر واقع گلیشیئرز زندگی کی علامت ہیں۔ قریب ایک ارب افراد ان گلیشیئرز سے حاصل ہونے والے پانی پر انحصار کرتے ہیں۔ لیکن ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ان گلیشیئرز کی برف بہت تیزی سے پگھل رہی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں https://p.dw.com/p/3WvIYاشتہار