جرمنی اور کئی دیگر یورپی ممالک میں ڈیزل اور پٹرول گاڑیوں کی فروخت پر پابندی کے منصوبے بنائے جا رہے ہیں کیونکہ گاڑیوں سے نکلنے والا دھواں فضائی آلودگی کا ایک بڑا ذریعہ ہے۔ اس بارے میں ڈی ڈبلیو اردو کے ایڈیٹر افسر اعوان کی پاکستانی ٹیلی وژن ATV سے بات چیت۔