You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
آزادی
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
ایلون مسک کا جسٹن ٹروڈو پر'اظہار کی آزادی کو کچلنے' کا الزام
ایلون مسک نے یہ تبصرہ اس وقت کیا جب کینیڈا نے اسٹریمنگ سروسز کے لیے رجسٹر کرانا لازمی قرار دیا ہے۔
ناگورنو کاراباخ کی آزادی کا طویل اور خونی خواب چکنا چور
اس علاقے میں علیحدگی پسند رہنما نے جمعرات کو ایک فرمان کے زریعے اس نسلی آرمینیائی ریاست کے وجود کے خاتمے کا اعلان کیا۔
ڈی ڈبلیو تخلیقی مصنوعی ذہانت سے کیسے نمٹ رہا ہے؟
مصنوعی ذہانت صحافت کو بدل رہی ہے۔ ڈی ڈبلیو کی ایڈیٹر انچیف بتاتی ہیں کہ ڈی ڈبلیو مصنوعی ذہانت کو کیسے استعمال کرے گا۔
بھارت: اپوزیشن اتحاد کا کئی نیوز اینکرز کے بائیکاٹ کا فیصلہ
’منافرت انگیز‘ بحث کرانے والے چودہ ٹی وی اینکروں کا بائیکاٹ کرنے کے فیصلے کو 'غیر معمولی قدم‘ قرار دیا جارہا ہے۔
صدر ماکروں فرانسیسی اسکولوں میں یونیفارم کی تجویز کے حامی
فرانسیسی صدر کے خیال میں یونیفارم کے اجرا سے تعلیمی اداروں میں نظم و ضبط کو برقرار رکھا جا سکے گا۔
یوم دفاع: بچانے کو بچا کیا ہے؟
کشور مصطفیٰ
ندر مودی کی تقریر کے اس کلپ میں وہ بہت ہی ولولہ انگیز اور پُر جوش انداز میں پاکستان کے ارباب اختیار کو چیلنج کر رہے ہیں۔
منی پور تشدد کی رپورٹ شائع کرنے پر صحافیوں کے خلاف مقدمہ
ایڈیٹرز گلڈ آف انڈیا کی ایک ٹیم نے منی پور کا دورہ کرنے کے بعد وہاں تشدد کے دوران میڈیا کے کردار پر رپورٹ شائع کی تھی۔
پاکستانی میڈیا کیوں بحران کا شکار ہے؟
پاکستان میں نجی ملکیتی الیکٹرانک میڈیا کی داغ بیل مشرف دور میں ڈالی گئی اوراسی دورمیں یہ تیزی سے نشوونما پاتی چلی گئی۔
افغانستان میں طالبان کا 'امریکی قبضے سے آزادی' کا جشن
طالبان نے خواتین مخالف ہونے کے الزامات کی تردید کی ہے، تاہم اقوام متحدہ نے ان پر صنفی امتیاز برتنے کا الزام لگایا ہے۔
گھروں کے دروازے کھول دو مہم
روہنی سنگھ
ہم دہائیوں سے نسلی تفریق کی حالت میں جی رہے ہیں اور اس کو تسلیم بھی نہیں کرتے ہیں۔
یوم آزادی کے موقع پر مودی نے اپنے خطاب میں کیا کہا؟
وزیر اعظم نریندر مودی نے بھارت کے 77 ویں یوم آزادی کے موقع پر قوم سے خطاب میں اپنی قیادت اور حکومت کی تعریف کی۔
تمام مشکلات پر قابو پا لیں گے، پاکستانی عوام کے ارادے غیر متزلزل
پاکستان کی نوجوان نسل پر اعتماد ہے کہ پاکستان سیاسی و اقتصادی بحران پر بھی قابو پا لے گا۔ یہ جذبہ اور احساس یوم آزادی کے موقع پر بھی نمایاں رہا۔ چودہ اگست کے موقع پر پاکستان بھر میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ لیے چلتے ہیں آپ کو کراچی کی ایک ایسی ہی تقریب میں۔
پاکستان کا یوم آزادی: مثبت پہلو بھی پیش نظر رہنے چاہییں
آج یہ اسلامی جمہوریہ پرچیزنگ پاور پیرٹی یعنی قوت خرید کی برابری کے حوالے سے دنیا کی چوبیسویں بڑی معیشت ہے۔
'فوج اور عوام میں دراڑ ڈالنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہوں گی'
آرمی چیف کا کہنا ہے کہ 'ہم ایک اہم اور مشکل دور سے گزر رہے ہیں، جہاں شدت پسندی اور جنگی جنون جیسے چیلنجز کا سامنا ہے۔'
یوم غلامی در غلامی مبارک
کشور مصطفیٰ
برصغیر کی تاریخ کا ایک ایسا دن جسے عالمی اور علاقائی سیاست کا دھارا موڑ دینے کا موجب سمجھا جاتا ہے۔
بھارت: میوات میں فرقہ وارانہ فسادات کے بعد صورت حال کیا ہے؟
بھارتی دارالحکومت دہلی سے متصل میوات نامی علاقے میں فرقہ وارانہ فسادات کے ایک ہفتے بعد بھی کشیدگی برقرار اور کرفیو نافذ ہے۔ فسادات کے بعد حکومت نے دکانوں اور عمارتوں کو بلڈوزر سے منہدم کرنے کا سلسلہ شروع کیا، جس سے مقامی لوگوں کو مزید نقصان کا سامنا کرنا پڑا۔ صلاح الدین زین نے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا اور جاننے کی کوشش کی کہ تازہ ترین صورتحال کیا ہے۔
سویڈن میں تورات جلانے کا ارادہ ترک، رواداری کا سبق مقصود
اسرائیل کے صدر ان متعدد اسرائیلی نمائندوں اور یہودی تنظیموں میں سے ایک تھے جنہوں نے فوری طور پر اس فیصلے کی مذمت کی۔
پاکستان میں پیکا قانون میں ترمیم کی خبروں پر تشویش
پاکستان میں پیکا قانون میں ترمیم کی خبروں پر مختلف صحافتی تنظیموں کی جانب سے تشویش ظاہر کی گئی ہے۔
’سعودی خواتین کی آزادی کا احساس دراصل ایک التباس ہی ہے‘
بالخصوص ایسی خواتین تو زیادہ عتاب میں آتی ہیں، جو آواز بلند کرتی ہیں۔
صحافیوں کے خلاف مقدمات نے بحث چھیڑ دی
صحافیوں کے خلاف حال ہی میں قائم کیے گئے مقدمات نے صحافیوں اور معاشرے کے دیگر حلقوں کے درمیان ایک بحث چھیڑ دی ہے۔
عمران ریاض کی گمشدگی میں ملٹری انٹیلیجنس ملوث ہے، آر ایس ایف
پاکستانی حکام صحافی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے حامی عمران ریاض کو عدالت میں پیش کرنے میں ناکام رہے۔
جرمنی نے 'آزادی صحافت' کے تنازع پر ترک سفیر کو طلب کرلیا
جرمنی میں دو ترک صحافیوں کی حراست پر انقرہ کی جانب سے آزادی صحافت کی خلاف ورز ی کے الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔
یوکرین کی جنگ: جمہوریت کا امتحان
یوکرین پر روسی حملے کے بعد انسانی حقوق کی تنظیمیں جرمن اور یورپی سیاست پر تنقید کر رہی ہیں۔
’آزادی آسانی سے نہیں ملتی، اسے چھیننا پڑتا ہے‘، عمران خان
پولیس اور مختلف علاقوں کے ہسپتالوں کے مطابق گزشتہ ہفتےکے دوران ملک میں ہونے والے ہنگاموں میں کم از کم 9 افراد ہلاک ہوئے۔
ڈی ڈبلیو کا آزادی اظہار کا ایوارڈ السلواڈور کے صحافی کے نام
اوسکار مارٹینیز کو یہ اعزاز وسطی امریکہ میں آزادی صحافت کے فروغ میں نمایاں خدمات انجام دینے پر دیا جائے گا۔
دنیا کے ہر کونے میں آزادی صحافت پر حملے جاری، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے مطابق صحافیوں کو مسلسل ہراساں کیا جا رہا، جیلوں میں ڈالا جا رہا اور قتل کیا جا رہا ہے۔
پاکستان میں صحافیوں پر حملے، گزشتہ برس تریسٹھ فیصد اضافہ
پاکستان میں گزشتہ ایک سال کے دوران صحافیوں پر حملوں اور ان کو ڈرانے دھمکانے کے واقعات میں تریسٹھ فیصد اضافہ دیکھا گیا۔
دنیا کے قدیم ترین اخبار کی کاغذ پر اشاعت بند کرنے کا فیصلہ
آسٹریا میں چھپنے والے دنیا کے قدیم ترین اخبار کی کاغذ پر روایتی اشاعت بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ایران میں مظاہرے: ’ملکی کھلاڑی درست فریق کا ساتھ دیں‘
ایران میں جاری عوامی مظاہروں اور شہری آزادیوں کے لیے جدوجہد میں ملکی کھلاڑیوں کا کردار ابھی تک ایک حساس موضوع ہے۔
یوکرین اگست کے آخر تک کریمیا آزاد کرا سکتا ہے، امریکی جنرل
امریکی فوج کے سابق جنرل ہوجز نے کہا ہے کہ یوکرین اس سال موسم گرما کے آخر تک روس میں ضم شدہ کریمیا بھی آزاد کرا سکتا ہے۔
روانڈا میں نسل کشی: ’ہوٹل روانڈا‘ کا ہیرو جیل سے رہا
افریقی ملک روانڈا میں حکومت کے ناقد پال رُوسےساباگینا کو کیگالی کی ایک جیل سے رہا کر دیا گیا ہے۔
عورت مارچ پر تنقید کیوں کی جاتی ہے؟
آمنہ سویرا
عورت مارچ میں بلند ہونے والے اس نعرے پر سب سے زیادہ تنقید ہوتی رہی ہے، ''میرا جسم میری مرضی‘‘۔
عورت مارچ: برائے زن زندگی آزادی
فرنود عالم
ابھی تو ہم اس زمانے میں ہیں جہاں اسلامی نظریاتی کونسل عورت پر ہلکے پھلکے تشدد کی سفارشات پیش کر رہی ہے۔
بھارت: طنزیہ گیت گانے پر لوک گلوکارہ کے خلاف حکومتی نوٹس
اترپردیش کی پولیس نے بھوجپوری گلوکارہ نیہا سنگھ پر"فرقہ وارانہ تفریق اور کشیدہ حالات پیدا کرنے" کے الزامات لگائے ہیں۔
بھارت 'جمہوریت کی ماں' لیکن مودی 'منافقت کے باپ'، کانگریس
اپوزیشن کانگریس کا کہنا ہے کہ مودی کے رویے اور اقدامات سے بھارت کی عالمی شبیہ کو نقصان پہنچ رہا ہے۔
بھارت میں بی بی سی کے خلاف حکومتی کارروائی پر عالمی ردعمل
بھارت میں بی بی سی کے دفاتر پر انکم ٹیکس کے چھاپے آج دوسری دن بھی جاری رہے۔
بھارتی عدلیہ اپنی آزادی برقرار رکھ سکے گی؟
قانونی ماہرین اور سابق ججوں کا خیال ہے کہ مودی حکومت ججوں کے انتخاب میں اپنے لیے بڑے کردار کی تلاش میں ہے۔
پاکستان نے’گستاخانہ مواد‘ کی اشاعت پر وکی پیڈیا بلاک کر دیا
پی ٹی اے کے مطابق سماعت کا موقع فراہم کیے جانے کے باوجود آن لائن پلیٹ فارم کی جانب سے کسی طرح کی جواب دہی نہیں کی گئی
کیا یورپی یونین کے رکن ملکوں میں حجاب پر پابندی ہے؟
یکم فروری کو عالمی سطح پر حجاب کا دن منایا جاتا ہے۔
مہاتما گاندھی سے منسوب پانچ تصورات: فیکٹ چیک
گاندھی کی پچھترویں برسی پر، ہم ہندوستانی تحریک آزادی کے اس رہنما کے بارے میں پائے جانے والے چند مفروضات پر نظر ڈالتے ہیں
فلپائنی صحافی ماریا ریسا ٹیکس چوری کے الزام سے بری
ماریا ریسا نے ٹیکس چوری کیس میں خود کو بے قصور بتایا تھا، ایک فلپائنی عدالت نے ان کے دلائل تسلیم کرلیے۔
’مرگ بر خامنہ ای‘ والی فیس بک پوسٹس کی اشاعت درست ہے، میٹا
فیس بک کی مالک کمپنی میٹا کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کے خلاف ’مرگ بر خامنہ ای‘ والی سوشل میڈیا پوسٹس کی اشاعت درست ہے۔
خیرسون کی آزادی کا ایک مہینہ مکمل: روسی گولہ باری جاری
اتوار کے روز خیرسون اور اس کے آس پاس کے علاقوں سے روسی افواج کے انخلا کا ایک ماہ مکمل ہو گیا ہے۔
ٹوئٹر کو محفوظ بنایا جائے، یورپی یونین کا مسک کو انتباہ
یورپی یونین کے ایک اعلیٰ اہلکار نے کہا ہے کہ ٹوئٹر کو یونین کے نئے قوانین پر پورا اترنے کے لیے سخت محنت کرنا ہو گی۔
’تین مجرم‘ مجھے پھر نشانہ بنانے کی تاک میں ہیں، عمران خان
عمران خان نے الزام عائد کیا ہے کہ ان پر قاتلانہ حملے کے ذمہ دار ’تین مجرم‘ انہیں دوبارہ نشانہ بنانے کی تاک میں ہیں۔
کیا ورلڈ کپ کے میزبان قطر میں پریس واقعی آزاد ہے؟
فیفا ورلڈ کپ کا میزبان قطر ایک ایسا ملک ہونے کا دعوی کرتا ہے جہاں میڈیا ’بغیر مداخلت کے آزادانہ‘ کام کر سکتا ہے۔
حقیقی آزادی مارچ کی کامیابی خیبر پختونخوا کے کارکنوں پر منحصر ہے، عمران خان
تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے پاکستان بھر میں ایک بار پھر لانگ مارچ کی کال دے دی ہے۔ ساتھ ہی یہ بھی کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ کی کامیابی خیبر پختونخوا کے کارکنوں پر منحصر ہے۔ اس حوالے سے پی ٹی آئی حکومتی اور اپوزیشن اراکین کی کیا رائے ہے، جانیے پشاور سے نازش خان کی رپورٹ میں
اقبال کے شاہین کے پر جلا دیے گئے
کشور مصطفیٰ
پاکستان کے قیام کے پچھتر سال مکمل ہو چُکے ہیں۔ موجودہ حالات دیکھیں تو لگتا ہے کہ یہ صرف جغرافیائی اعتبار سے تو موجود ہے۔
پاکستان، خوف کا ماحول اور ٹکڑوں میں بٹی صحافت
یہ بحث ہو رہی ہے کہ آیا یہ ملک ذرائع ابلاغ سے تعلق رکھنے والے افراد کے لیے محفوظ ہے؟
ایرانی خواتین کی ہمت اور امید
بہت سی ایرانی خواتین حالیہ مظاہروں سے بنیادی تبدیلیوں کی اُمید کر رہی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ