موسیقیپاکستانپشتو زبان میں گلوکاری کافی مشکل لگی، حدیقہ کیانیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoموسیقیپاکستانکوکب جہاں29.12.202129 دسمبر 2021پاکستان کی مایہ ناز فنکارہ حدیقہ کیانی اپنی گلوکاری کے فن کا لوہا دنیا بھر میں پہلے ہی منوا چکی ہیں۔ اس سال انہوں نے اداکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھا ہے۔ دیکھیے حدیقہ کیانی کی ہماری ساتھی کوکب جہاں کے ساتھ خصوصی بات چیت۔https://p.dw.com/p/44xYNاشتہار