1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

اسلام قبول کرنے کے باوجود بطور مسلم قبولیت مشکل

2 اکتوبر 2023

ہما نے 16 برس قبل پسند کی شادی کے لیے مسیحیت چھوڑ کر اسلام کو بطور مذہب اختیار کیا۔ انہیں تب سے اب تک بے انتہا چیلینجز کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ تاہم اپنی لگن اور سخت محنت کے بعد وہ ایک با اختیار خاتون بننے میں کامیاب ہو گئیں ہیں۔ وہ اب دیگر خواتین کو بھی کامیابی کے راستے پر ڈال رہی ہیں۔ عفیفہ نصر اللہ کی ویڈیو رپورٹ

https://p.dw.com/p/4X36v
اس پروگرام سے مزید سیکشن پر جائیں

اس پروگرام سے مزید

مزید دیکھیے
پروگرام سے متعلق سیکشن پر جائیں

پروگرام سے متعلق

Symbolbild Deutsche Welle Logo
تصویر: Marius Becker/dpa/picture allianceتصویر: Marius Becker/dpa/picture alliance

ڈی ڈبلیو اردو ویڈیوز

 پاکستان اور دنیا بھر سے سائنس، معاشرے، حیرت انگیز ایجادات، تحفظ ماحول، تحقیق اور انسانی حقوق سے متعلق خصوصی ویڈیوز، رپورٹیں، تبصرے اور تجزیے۔