روس میں پچیس سال سے برسر اقتدار ولادیمیر پوٹن نے پہلے پہل تو افریقہ میں زیادہ دلچسپی نہیں دکھائی تھی لیکن آج صورتحال تبدیل ہو چکی ہے۔ اب مغربی افریقی ممالک میں ہونے والے مظاہروں میں روسی جھنڈے بھی نظر آتے ہیں۔ لیکن بعض افریقی ممالک اس بات سے خوش نہیں ہیں۔