1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

امریکا کی طرف سے بھارت کی خصوصی تجارتی حیثیت ختم کرنے کا عندیہ

19 مارچ 2019

’امیریکا فرسٹ‘ بمقابلہ ’میک اِن انڈیا‘ کیا یہ ایک نئے تجارتی تنازعے کی ابتداء ہے؟ ڈونلڈ ٹرمپ بھارت کو امریکا کی ترجیحی تجارتی حیثیت کی فہرست GSP سے خارج کرنا چاہتے ہیں۔ اس فہرست میں شامل ممالک کو خصوصی تجارتی مراعات دی جاتی ہیں اور وہاں سے امریکا آنے والی اشیاء پر ڈیوٹی وغیرہ میں رعایت دی جاتی ہے۔ بھارت سال 2017ء میں اس پروگرام کا سب سے زیادہ فائدہ حاصل کرنے والا ملک تھا۔

https://p.dw.com/p/3FJBD