اٹلی میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی دیکھ بھال کے لیے روبوٹس کا استعمال کیا جا رہا ہے تاکہ ڈاکٹرز اور طبی عملے کو اس مہلک مرض سے محفوظ رکھا جا سکے۔ اب تک اٹلی میں چار ہزار سے زائد ہیلتھ ورکز مریضوں کی دیکھ بھال کرتے ہوئے خود اس کووڈ انیس کا شکار ہوچکے ہیں۔