انسانی حقوق کے گروپس کا کہنا ہے کہ ایران میں اوسطاﹰ ہر چھ گھنٹے میں ایک شخص کو پھانسی دی جاتی ہے۔ ڈی ڈبلیو نے سزائے موت کے منتظر ایک ایسے ہی قیدی کے ایک قریبی رشتہ دار سے ملاقات کی ہے۔ عامر کاظمی جرمنی سے اپنے کزن کے مقدمے کے حوالے سے آگہی پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔