پاکستان میں حالیہ مون سون کی بارشوں اور سیلاب نے جہاں دیگر اجناس کو شدید نقصان پہنچایا ہے وہیں کپاس کی تیار فصلیں بھی مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں۔ کپاس کے پودے سے نرم پھول (روئی) کی چنائی کا کام کھیتوں میں اکثر خواتین کرتی ہیں، مگر فصل تباہ ہو جانے کے باعث اس بار ان کی آمدن بھی متاثر ہوگئی ہے۔ کرن مرزا کی رپورٹ۔