1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بلوچستان کا مرد کتھک ڈانسر: ’گھنگھرو آزادی کی علامت ہیں‘

28 فروری 2022

احمد ابنِ سکینہ بلوچستان کے پہلے اور واحد مرد کتھک ڈانسر ہیں۔ ان کے مطابق لوگوں کو رقص سے زیادہ گھنگھرو سے مسئلہ ہوتا ہے، کیونکہ وہ اسے طوائفوں سے جوڑتے ہیں۔ لیکن احمد گھنگھروؤں کو آزادی کی علامت سمجھتے ہیں۔ دیکھیے کوئٹہ سے رانی واحدی کی رپورٹ

https://p.dw.com/p/47iZr