معاشرہشامبڑھاپے میں تنہائی کی زندگیTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہشام02.07.20222 جولائی 2022بڑھاپے میں تنہا زندگی بسر کرنے والے اٹھاسی سالہ عبدالحلیم سے ملیے! یہ شامی شہر حلب کے ایسے مضافاتی علاقے میں واقع ایک قدیم گھر میں مقیم ہیں جس کے آس پاس کوئی نہیں رہتا۔ لیکن وہ کہتے ہیں ’’اپنی آخری سانس تک اسی جگہ رہنا چاہتا ہوں۔‘‘https://p.dw.com/p/4DYuTاشتہار