1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں ’ازدواجی جنسی زیادتی‘ ایک بڑا مسئلہ

5 مارچ 2018

گھریلو تشدد سے نمٹنے کی خاطر بھارتی خواتین کے پاس زیادہ ذرائع نہیں ہیں۔ شوہر اگر اپنی اہلیہ کو پیٹے، تشدد کا نشانہ بنائے یا اس کے ساتھ جنسی زیادتی کرے تو بھی اسے سزا نہیں دی جاتی۔

https://p.dw.com/p/2tj6U