1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

بھارت میں بلتی تہذیب و ثقافت کا گاؤں

صلاح الدین زین
23 دسمبر 2021

طورتک کی آب ہوا اور پر کشش مناظر بڑے دلفریب ہیں تاہم اس سے بھی دلکش اس کی تہذیب و ثقافت اور تاریخ ہے۔ یہ وہ گاؤں ہے جس نے اپنا ملک کھو دیا کیونکہ سن 1971ء تک یہ علاقہ پاکستان کا حصہ تھا۔ بھارت کے صرف اسی علاقے میں بلتی تہذیب و ثقافت پائی جاتی ہے۔

https://p.dw.com/p/44kin