1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
11 تصاویر
جاوید اختر، نئی دہلی
3 مارچ 2018
https://p.dw.com/p/2tdDt

بھارت میں اپنی نوعیت کی اس اولین نمائش میں قرآن کا ایک ایسا نسخہ بھی شامل ہے، جو چوتھے خلیفہ علی ابن ابی طالب کا تحریر کردہ ہے۔ قرآن کے یہ نسخے خط کوفی، خط نسخ، خط ریحان، خط ثلث اور خط بہاری میں تحریر شدہ ہیں۔