بھارت میں نسلی تعصب، افریقی بھی متاثرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 video27.10.201527 اکتوبر 2015بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نئی دہلی میں ہونے والی انڈیا افریقہ سمٹ کے دوران بھارت کو افریقہ کا پارٹنر ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر بھارت میں نسلی تعصب وہاں لوگوں کی زندگی کو مشکل بنا رہا ہے جن میں افریقی طلبہ اور مہاجرین بھی شامل ہیں۔https://p.dw.com/p/1Gv6Tاشتہار