فن تعمیرپاکستانبیلجیئم میں پاکستانی مصور کا منی ایچر آرٹTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoفن تعمیرپاکستانخالد حمید فاروقی، برسلز31.12.202131 دسمبر 2021برسلز کی ایک آرٹ گیلری میں پاکستانی منی ایچر آرٹسٹ شہزاد حسن غازی کے فن پاروں کی نمائش کو آرٹ شائقین نے بے حد پسند کیا۔ لاہور سے تعلق رکھنے والے شہزاد حسن منی ایچر آرٹ کے ذریعے مشرقی اور مغربی فن کا امتزاج پیش کر رہے ہیں۔ خالد حمید فاروقی کی رپورٹhttps://p.dw.com/p/451iVاشتہار