1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تحریک لبیک کے پرتشدد مظاہرے

شمشیر حیدر اے پی، روئٹرز
23 اکتوبر 2021

کالعدم مذہبی تنظیم تحریک لبیک اور حکومت کے مابین مذاکرات ناکام ہونے کے بعد تحریک لبیک کے کارکنوں کا مارچ اور مظاہرہ جاری ہے۔ ان مظاہروں کے دوران اب تک کم از کم تین پولیس اہلکار ہلاک اور کئی زخمی ہو چکے ہیں۔

https://p.dw.com/p/425uH