1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

تھرپارکر میں شمسی توانائی سے چلنے والے ہیلتھ سینٹر

عرفان آفتاب دانو داندھل، ضلع تھرپارکر
14 فروری 2020

پاکستان میں لوڈ شیڈنگ اور بجلی کی عدم فراہمی کی وجہ سے دیہی علاقوں کے ہسپتالوں کو بھی مشکلات کا سامنا رہتا ہے۔ صوبہ سندھ کے صحرائی علاقے تھرپارکر کے دانو داندھل نامی گاؤں میں سولر انرجی کے ذریعے اس مسئلے کا مقابلہ کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے عرفان آفتاب کی خصوصی رپورٹ۔

https://p.dw.com/p/3XmNJ