You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
لائیو ٹی وی
اشتہار
جرمنی
جرمنی وسطی یورپ میں واقع ایک ملک کا نام ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
جاپانی اداروں ہونڈا اور نسان کا تاریخی ادغام، مذاکرات شروع
جاپان کے عالمی سطح پر معروف دو بڑے کار ساز اداروں ہونڈا اور نسان نے اپنے تاریخی ادغام کے لیے مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔
کرسمس کے موقع پر جرمن صدر کا خطاب اور اتحاد کی اپیل
کرسمس کے موقع پر اپنی روایتی تقریر میں جرمن صدر اشٹائن مائر نے جرمنی کے لوگوں سے نفرت کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔
عالمی حالات کے سبب جرمن تاجروں کے لیے کرسمس سیزن پریشان کن
موجودہ عالمی صورت حال کے سبب جرمنی میں امسالہ کرسمس سیزن ملکی تجارتی شعبے کے لیے اچھا رہنے کے بجائے پریشان کن رہا۔
ٹک ٹاک ویڈیو میں حملے کی دھمکی، شمالی جرمنی میں ملزم گرفتار
جرمن شہر بریمرہافن میں ایک ایسا ملزم گرفتار کر لیا گیا ہے، جس نے مقامی کرسمس مارکیٹ پر مجرمانہ حملوں کی دھمکی دی تھی۔
زیلنسکی کو شولس پر تنقید کے بجائے شکر گزار ہونا چاہیے، رُٹے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک رُٹے نے کہا ہے کہ یوکرینی صدر زیلنسکی کی جرمن چانسلر اولاف شولس پر تنقید حق بجانب نہیں ہے۔
کرسمس مارکیٹ حملہ: جرمن چانسلر ماگڈے برگ کے دورے پر
بیس دسمبر کو یہ واقعہ ایک ایسے وقت پر پیش آیا جب جرمنی بھر کی کرسمس مارکیٹس شائقین کی بڑی تعداد سے بھری ہوئی تھیں۔
کرسمس مارکیٹ کے حملہ آور پر قتل کے پانچ الزامات عائد
ماگڈے برگ کی ایک عدالت نے کرسمس مارکیٹ پر حملے کے مشتبہ شخص کے لیے مقدمے سے قبل حراستی وارنٹ کی منظوری دے دی ہے۔
جرمن کرسمس مارکیٹ میں کار حملہ، پانچ افراد ہلاک
جرمن شہر ماگدے برگ کی ایک کرسمس مارکیٹ میں کار حملے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک جب کہ دو سو سے زائد زخمی ہو گئے۔ حکام واقعے میں ملوث مشتبہ حملہ آور کو ’’اسلاموفوبک‘‘ قرار دے رہے ہیں۔
کرسمس مارکیٹ پر’ظالمانہ حملے‘ کی مذمت کرتے ہیں، جرمن چانسلر
انہوں نے حملہ آور کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کے لیے قانون کی پوری طاقت استعمال کرنے کا مطالبہ کیا۔
خالص کیفین پاؤڈر انسانوں کے لیے مہلک، نئی تحقیق
ایک نئی تحقیق کے مطابق ایک یا دو چمچ خالص کیفین پاؤڈر کا استعمال جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔
جرمنی میں کرسمس مارکیٹ پر حملے میں دو افراد ہلاک، ساٹھ زخمی
جرمن صوبے سیکسنی انہالٹ کے شہر ماگڈےبرگ میں ایک مشتبہ سعودی ڈاکٹر نے اپنی کار ایک کرسمس مارکیٹ کے ہجوم پر چڑھا دی۔
جرمنی میں کرسمس مارکیٹوں کی سکیورٹی سے متعلق تشویش
جرمنی بھر میں لگنے والی بہت سی کرسمس مارکیٹیں پوری چمک دمک کے ساتھ جاری ہیں، جو ہر سال لاکھوں مقامی باشندوں اور بین الاقوامی سیاحوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہیں۔ لیکن ان مارکیٹوں کے حوالے سے سکیورٹی بھی ایک اہم موضوع ہے۔
یورپی اتحاد کی مثالی علامت: ماکروں کی نمائندگی شولس کریں گے
یورپی یونین کے دو بڑے رکن ممالک کے طور پر ماہرین کی طرف سے جرمنی اور فرانس کو ’یونین کی موٹر‘ بھی کہا جاتا ہے۔
جرمن وفد کی ہیئت التحریر الشام کے نمائندوں سے ملاقات
برلن نے برطانیہ اور یورپی یونین کی جانب سے اسی طرح کے اقدامات کے بعد اسلام پسند گروپ ایچ ٹی ایس سے ملاقات کا فیصلہ کیا۔
اقتصادیات، جرمن انتخابات میں سب سے بڑا مدعا
جرمنی میں قبل از وقت انتخابات اگلے برس فروری میں منعقد ہو رہے ہیں۔
شام میں غیرملکی سفارتی سرگرمیوں میں تیزی
مختلف ممالک شام میں نئی عبوری انتظامیہ کے ساتھ سفارتی رابطوں میں تیزی لا رہے ہیں۔
جرمن چانسلر شولس کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب
شولس نے مخلوط حکومتی اتحاد کے ٹوٹنے کے بعد پارلیمان سے اعتماد کا ووٹ طلب کیا تھا، جس میں انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔
کیا یورپ کا نیا سرچ انجن گوگل کا مقابلہ کر سکے گا؟
یورپی سرچ انڈیکس انٹرنیٹ پر معلومات تک رسائی کے لیے ’’گوگل‘‘ کے مقابلے میں نیا سرچ انجن متعارف کروا رہے ہیں۔
جرمنی میں خواتین کے خلاف نفرت اور تشدد میں اضافہ کیوں؟
اسی طرح 52 ہزار سے زائد خواتین جنسی جرائم کا شکار ہوئیں اور ان متاثرین میں سے نصف کی عمریں 18 سال سے بھی کم تھیں۔
جرمنی: دہشت گردانہ حملے کی سازش میں تین افراد گرفتار
پولیس نے بتایا کہ دو بھائیوں اور ایک تیسرے مبینہ سازشی کو ریاست کو خطرے میں ڈالنے کی کوشش کرنے پر حراست میں لیا گیا ہے۔
انسانوں کی اسمگلنگ روکنے کے لیے جرمن برطانوی معاہدہ طے
دونوں ممالک نے انسانوں کی اسمگلنگ روکنے اور مجرموں کو سزا دینے کے لیے باہمی تعاون میں اضافے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
جرمن ریٹائرڈ شہری ہنگری کیوں منتقل ہو رہے ہیں؟
جرمنی کے ریٹائرڈ شہری بڑی تعداد میں ہنگری منتقل ہو رہے ہیں۔
نقد ادائیگیاں، جرمن شہری دیگر یورپی باشندوں سے آگے
جرمنی میں عام شہری اب بھی نقد رقوم کے ذریعے ادائیگیاں کرنے میں دیگر یورپی ممالک کے بیشتر صارفین کی نسبت زیادہ فعال ہیں۔
غیر محفوظ سرحدیں اور دہشت گردی: یورپی شہری خوف کا شکار
غیر قانونی ہجرت اور دہشت گردی کے بڑھتے خطرات کے حوالے سے یورپی یونین کے شہریوں میں گہری تشویش پائی جاتی ہے۔
جرمنی میں بھی کھیلوں میں پدرشاہی رویے ایک مسئلہ
خواتین کے خلاف تشدد ایک معاشرتی مسئلہ ہے۔ تاہم اب کھیل کے شعبے میں بھی اس مسئلے کے حل پر توجہ دی جارہی ہے۔
جرمنی میں مسلم آرٹسٹ نے نئی تاریخ رقم کر دی
یہ پہلا موقع ہے کہ کسی خاتون معاصر کو یہ اعزاز حاصل ہوا ہے۔
غیر ملکی حکومتیں افغانستان میں ہر مقصد میں ناکام رہیں، میرکل
انگیلا میرکل چانسلر تھیں جب 2021 ء میں طالبان نے کابل پر قبضہ کیا اور جرمن فوج کا افغانستان سے انخلا عمل میں آیا تھا۔
انگیلا میرکل کی تصنیف جرمنی میں اس سال کی کامیاب ترین کتاب
سابق جرمن چانسلر انگیلا میرکل کی یادداشتوں پر مشتمل تصنیف جرمنی میں اب تک سال رواں کی کامیاب ترین کتاب ثابت ہوئی ہے۔
جرمنی میں انسانی اسمگلروں کے نیٹ ورک کے خلاف چھاپے
جرمن پولیس نے بتایا کہ 20 سے زائد فرانسیسی تفتیش کار اور یوروپول کے تین اہلکاروں نے چھاپے مار کارروائیوں میں مدد کی۔
پوٹن اپنے ہمراہ کتا مجھے خوفزدہ کرنے کے لیے لائے تھے، میرکل
سابقہ جرمن چانسلر کے مطابق پوٹن شروع میں ان سے جھوٹ نہیں بولتے تھے لیکن بعد میں انہوں نے کھل کر جھوٹ بولنا شروع کر دیا۔
چین یوکرین کے خلاف روسی جنگ کی مخالفت کرے، جرمنی کا مطالبہ
چین کے دورے پر گئی ہوئی جرمن وزیر خارجہ نے بیجنگ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوکرین کے خلاف روسی جنگ کی مخالفت کرے۔
جرمن چانسلر اولاف شولس اچانک دورے پر یوکرین میں
چند برسوں بعد گزشتہ ماہ پہلی بار روسی صدر پوٹن سے فون پر بات کرنے کے بعد شولس کا یہ یوکرین کا پہلا دورہ ہے۔
فوکس واگن کے ورکرز نے ہڑتال کا اعلان کیوں کیا؟
جرمنی کا دیو پیکر کارساز ادارہ فوکس واگن شدید بحران سے دوچار ہے۔
جرمنی ميں کار سازی کی صنعت کو درپيش چيلنجز
جرمنی ميں کار سازی کی صنعت کو پیچیدہ چیلنجز اور امتحانات کا سامنا ہے۔ آگے کا راستہ جدت اور موافقت کا تقاضا کر رہا ہے۔ جرمن کمپنياں دوبارہ عالمی قیادت تک کيسے پہنچ سکتی ہيں؟
جرمنی: ڈے کئیر سینٹرز کے بحران میں مددگار ہسپانوی عملہ
جرمن ڈے کیئر سینٹرز میں تقریباً ایک لاکھ پچیس ہزار ہنر مند کارکنان کی کمی پائی جاتی ہے۔
ایران کے تین یورپی طاقتوں کے ساتھ جوہری مذاکرات جمعے کے روز
ایران اور تین بڑے یورپی ممالک، برطانیہ، فرانس اور جرمنی کے مابین جوہری مذاکرات جمعہ انتیس نومبر کو ہو رہے ہیں۔
جرمن مصنوعات کے لیے امریکہ سب سے بڑی برآمدی منڈی
امریکہ جرمنی کے لیے سب سے بڑی برآمدی منڈی ہے اور گزشتہ برس جرمن برآمدات کی مالیت 157.9 بلین تھی۔
جرمن انتخابات 2025ء: چانسلرشپ کا امیدوار کون کون؟
جرمنی کے آئندہ انتخابات میں چانسلر کے عہدے کے لیے امیدواروں کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے ڈی ڈبلیو کی یہ پکچر گیلری۔
جرمنی کو 2040ء تک سالانہ قریب تین لاکھ غیر ملکی کارکن درکار
ایک تازہ ترین مطالعے کے مطابق یورپ کی سب سے بڑی معیشت میں افرادی قوت کی کمی صرف غیر ملکی ہنر مند ہی پورا کر سکتے ہیں۔
انگیلا میرکل کی کتاب، میرکل کا مشن، میرکل کی دنیا
جرمنی کی سابق چانسلر انگیلا میرکل کی آنے والی کتاب نے شائع ہونے سے پہلے ہی دنیا بھر میں ہلچل مچا رکھی ہے۔
جرمن چانسلر اعتماد کا ووٹ کیسے حاصل کرتا ہے؟
جرمن چانسلر اولاف شولس وفاقی پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ مانگنے والے ہیں۔ شولس کا ترقی پسند حکومتی اتحاد ٹوٹ چکا ہے۔
جرمنی: شولس کی چانسلر کے امیدوار کے طور پر نامزدگی آج
حکمراں جماعت ایس ڈی پی اولاف شولس کو آئندہ وفاقی انتخابات میں جماعت کی جانب سے چانسلر کے امیدوار کے لیے نامزد کر رہی ہے۔
لتھوانیا: مال بردار طیارہ ہوائی اڈے کے قریب گر کر تباہ
جرمن کمپنی ڈی ایچ ایل کا یہ طیارہ جرمن شہر لیپزگ سے روانہ ہوا تھا اور لتھوانیا میں ایئرپورٹ کے قریب گر کر تباہ ہو گیا۔
تحفظ ماحول: امیر ممالک سالانہ تین سو بلین ڈالر دینے پر راضی
ترقی پذیر ممالک کی جانب سے تین سو بلین ڈالر کی رقم کو ناکافی قرار دیتے ہوئے مایوسی کا اظہار بھی کیا گیا ہے۔
بےروزگار مائیں اور بےروزگار باپ، اجرتوں سے متعلق رویے مختلف
جرمنی میں بچوں والے کسی گھرانے میں ماں بےروزگار ہو یا باپ، دونوں کے تنخواہوں سے متعلق انفرادی رویے مختلف ہو جاتے ہیں۔
ایلون مسک کا ٹرمپ پر اثر و رسوخ ’بڑی تشویش‘، انگیلا میرکل
میرکل نے اپنی یادداشتوں پر مبنی کتاب کی اشاعت سے قبل ارب پتیوں کے سیاست میں اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
’رقص ميں ہوں اور ميں ہی رقص ہوں‘
ايک ايرانی نژاد بيلی ڈانسر، جو اپنی پوری زندگی ايران نہيں گئيں، اپنے آبائی ملک ميں خواتين کے حقوق اور رقص کے حوالے سے قدامت پسندی کو کيسے ديکھتی ہيں۔ کيا يورپ ميں آزادی کا تعاقب ايران ميں بھی تبديلی لا سکتا ہے۔
جرمنی: اولاف شولس ہی حکمراں جماعت ایس پی ڈی کی قیادت کریں گے
جرمنی میں اگلے برس ہونے والے انتخابات میں اولاف شولس ایک بار پھر سے چانسلر کے عہدے کے لیے اپنی پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔
جرمنی: سوشل ڈیموکریٹس میں اگلے چانسلر کی نامزدگی پر کشمکش
جرمنی کے سوشل ڈیموکریٹس میں چانسلر اولاف شولس کے سیاسی مستقبل کے بارے میں فیصلہ کرنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
جی 20 اجلاس: جرمن چانسلر شولس حتمی اعلامیہ سے ناراض
اولاف شولس نے کہا کہ افسوس ہے کہ جی 20 کو یوکرین جنگ کے لیے روس کو ذمہ دار ٹھہرانے کے لیے الفاظ نہیں مل سکے۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 1
اگلا صفحہ