پچیس جولائی کو منعقد ہونے والے انتخابات سے قبل بعض سیاسی جماعتوں نے جنوبی پنجاب کی خود مختاری کا نعرہ بلند کیا تھا۔ کیا یہ نعرہ جنوبی پنجاب کی عوام کو متاثر کرپائے گا یا پھر سابقہ صوبائی حکومت میں برسر اقتدار جماعت پاکستان مسلم لیگ نون ایک مرتبہ پھر ترقیاتی منصوبوں کے نام پر بازی لے جائی گی؟ اس ویڈیو میں دیکھیے بہاولپور کے شہریوں کے خیالات۔