صوبہ سندھ کے جوگی قبیلے میں شادی سے پہلے لڑکا چند ماہ اپنے سسرال میں رہتا ہے۔ اس دوران لڑکی کے گھر والے اس کی شخصيت کے تمام پہلوؤں کا جائزہ ليتے ہيں اور اسی کی بنياد پر رشتہ قبول يا اس سے انکار کے بارے ميں حتمی فيصلہ کرتے ہيں۔ اس قبيلے کی صدیوں پرانی یہ رسم آج بھی جاری ہے۔ کرن مرزا کی رپورٹ