پاکستاندریائے ستلج کنارے کھڑی فصلیں گلوبل وارمنگ کی نظرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoپاکستانمحمد انیق زاہد17.08.202217 اگست 2022دنیا بھر کی طرح گلوبل وارمنگ نے پاکستان میں بھی تباہی مچا رکھی ہے۔ ملک کے کئی شہر اور دیہات زیر آب آگئے ہیں۔ دریائے ستلج کے کنارے کھڑی فصلیں انہی سیلابوں کی نظر ہو گئیں ہیں۔ دیکھیے انیق زاہد کی اس رپورٹ میں https://p.dw.com/p/4FfUzاشتہار