دس خوبصورت ترین امریکی نیشنل پارک
امریکا میں 59 نیشنل پارک ہیں، جہاں سالانہ تین سو ملین سیاح جاتے ہیں۔ قدرتی حسن سے مالا مال امریکا کے دس خوبصورت ترین پارکوں کی تصویری سیر کیجیے۔
قدیم ترین: ییلو سٹون پارک (1872ء) وائیومنگ، مونٹانا، آئیڈاہو
سب سے کم عمر: سن 2013ء میں قائم کیا جانے والا پِنیکلز نیشنل پارک، کیلیفورنیا
سب سے بڑا: رَینگل سینٹ الیاس نیشنل پارک، رقبہ 53 ہزار مربع کلومیٹر، الاسکا
بلند ترین: ڈینالی نیشنل پارک، بلندی 20 ہزار 310 فٹ، الاسکا
سب سے نوکیلا: برائس کینین نیشنل پارک، یوٹاہ
بنجر ترین: ڈیتھ ویلی نیشنل پارک، کیلیفورنیا، نیواڈا
مرطوب ترین: اَیورگلیڈز نیشنل پارک، فلوریڈا
سب سے مسحور کن: گرینڈ کینین نیشنل پارک، ایریزونا
سب سے دھماکہ خیز: ہوائی وولکینُوز نیشنل پارک، ہوائی
سرسبز ترین: رَیڈوُڈ نیشنل پارک، کیلیفورنیا
10 تصاویر
1 | 1010 تصاویر