دنیا کی طاقتور عسکری قوتیں
’گلوبل فائر پاور رینکنگ سسٹم‘ کے تحت اس برس کون سے ممالک اپنے دفاعی بجٹ، جدید اسلحے کی تعداد اور جنگی ساز و سامان سمیت 55 مختلف عناصر کی بدولت طاقتور عسکری قوتیں ٹہریں، یہ دیکھتے ہیں اس تصویری گیلری میں۔
1۔امریکا
دفاعی بجٹ: 647 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 2,083,100، مجموعی طیارے : 13,362 ، ٹینک: 5,884، بکتر بند گاڑیاں: 38,822 ، مجموعی بحری اثاثے: 415 ، ایئرکرافٹ کیریئر: 20 ، آبدوزیں: 66 ، پاور انڈیکس: 0.0818
2۔ روس
دفاعی بجٹ: 47 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 3,586,128 ، مجموعی طیارے: 3,914 ، ٹینک :20,300 ، بکتر بند گاڑیاں: 27,400، مجموعی بحری اثاثے 352: ، ایئرکرافٹ کیریئر:1 ، آبدوزیں: 62 ، پاور انڈیکس:0.0841
3۔ چین
دفاعی بجٹ: 151 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 2,693,000 ، مجموعی طیارے:3,035، ٹینک : 7,716، بکتر بند گاڑیاں: 9,000 ، مجموعی بحری اثاثے: 714، ایئرکرافٹ کیریئر: 1، آبدوزیں: 73، پاور انڈیکس: 0.0852
4۔ بھارت
دفاعی بجٹ: 47 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 4,207,250، مجموعی طیارے: 2,185، ٹینک : 4,426 ، بکتر بند گاڑیاں: 3,147، مجموعی بحری اثاثے: 295، ایئرکرافٹ کیریئر: 1، آبدوزیں: 16، پاور انڈیکس: 0.1417
5۔ فرانس
دفاعی بجٹ: 40 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 388,635، مجموعی طیارے: 1,262، ٹینک: 406، بکتر بند گاڑیاں: 6,330 ، مجموعی بحری اثاثے: 118، ایئرکرافٹ کیریئر: 4 ، آبدوزیں: 10، پاور انڈیکس: 0.1869
6۔ برطانیہ
دفاعی بجٹ: 50 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 279,230، مجموعی طیارے: 832، ٹینک: 227 ، بکتر بند گاڑیاں: 5371، مجموعی بحری اثاثے: 76، ایئرکرافٹ کیریئر: 2، آبدوزیں: 10، پاور انڈیکس: 0.1917
7۔ جنوبی کوریا
دفاعی بجٹ: 40 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 5,827,250 ، مجموعی طیارے: 1,560، ٹینک: 2,654، بکتر بند گاڑیاں: 3,480، ، مجموعی بحری اثاثے: 166، ایئرکرافٹ کیریئر: 1، آبدوزیں: 16، پاور انڈیکس: 0.2001
8۔ جاپان
دفاعی بجٹ: 43.8 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 310,457، مجموعی طیارے: 1,508، ٹینک: 679، بکتر بند گاڑیاں: 3,178، مجموعی بحری اثاثے: 131، ایئرکرافٹ کیریئر: 4، آبدوزیں: 17، پاور انڈیکس: 0.2107
9۔ ترکی
دفاعی بجٹ: 8.208 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 743,415، مجموعی طیارے: 1,018، ٹینک: 2,445 ، بکتر بند گاڑیاں: 7,550، مجموعی بحری اثاثے: 194، ایئرکرافٹ کیریئر: 0، آبدوزیں: 12، پاور انڈیکس : 0.2216
10۔ جرمنی
دفاعی بجٹ: 39.2 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 210,000، مجموعی طیارے: 698، ٹینک: 543، بکتر بند گاڑیاں: 5,869 ، مجموعی بحری اثاثے: 81، ایئرکرافٹ کیریئر: 0، آبدوزیں: 6، پاور انڈیکس: 0.2461
17۔ پاکستان
دفاعی بجٹ: 7 بلین ڈالرز، مجموعی فوجی تعداد: 919,000 مجموعی طیارے : 1,281 ، ٹینک: 2,182، بکتر بند گاڑیاں: 2,604، مجموعی بحری اثاثے: 197، ایئرکرافٹ کیریئر: 0، آبدوزیں: 5، پاور انڈیکس: 0.3689