ثقافتپاکستاندوہری ہار، سندھ کی ثقافت کا قدیم زیورTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoثقافتپاکستانکرن مرزا13.03.202313 مارچ 2023پاکستان کے صوبہ سندھ میں خواتین آج بھی دوہری ہار کو بہت شوق سے پہنتی ہیں۔ منفرد ڈیزائن کے اس ہار میں سونے کے موتی، پینڈینٹ اور بیش تر قیمتی پتھروں کا استمال کیا جاتا ہے۔ اس بارے میں دیکھیے کرن مرزا کی رپورٹ۔https://p.dw.com/p/4OavJاشتہار