تاريخبھارتبابر کا حملہ اور ہندوستان میں مغلیہ حکومت کا قیامTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoتاريخبھارتصلاح الدین زین15.04.202315 اپریل 2023کابل کے حکمران بابر کی فوج صرف 25 ہزار جنگجوؤں پر مشتمل تھی، جبکہ لودھی کا لشکر سوا لاکھ سے بھی زیادہ تھا۔ پانی پت کی پہلی لڑائی میں بابر نے ابراہیم لودھی کو شکست دی اور ہندوستان میں مغلیہ حکومت کی بنا ڈالی۔https://p.dw.com/p/4OfJoاشتہار