You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
اشتہار
ذیابیطس
یہ ایک بیماری کا نام ہے۔
اس موضوع پر تمام مواد سیکشن پر جائیں
اس موضوع پر تمام مواد
صحت سے متعلق نت نئی معلومات پر مشتمل ہفتہ وار فیچر 'تندرست رہیے' ترتیب و پیشکش کشور مصطفیٰ
امریکی سپریم کورٹ کا انسانی جین کو پیٹنٹ نہیں کیے جانے کے بارے میں فیصلہ،\r\n\r\nنیو یارک میں ذیابیطس کے شکار افراد کی موت کی شرح میں ریکارڈ اضافہ،\r\n\r\nمسلسل ڈائیٹ کنٹرول کے بجائے وقفے وقفے سے ڈائیٹنگ زیادہ موثر۔
نیویارک میں ذیابیطس کے مریضوں کی اموات میں ریکارڈ اضافہ
نیو یارک شہر میں ہر 90 منٹ بعد ایک شخص کی موت ذیابیطس کے سبب واقع ہوتی ہے۔
کھانا موت کا سبب بن سکتا ہے
حال ہی میں ایک معروف جرمن جریدے ڈیئر اشپیگل کے سرورق پر ایک فرنچ فرائز سے بھرے ڈبے کی تصویر شائع ہوئی جس پر درج تھا ’کھانا مہلک ثابت ہو سکتا ہے‘۔
ایمبریو کی کلوننگ میں تاریخی کامیابی
سائنسدانوں نے آخر کار کلوننگ کے ذریعے ابتدائی ایمبریو بنا لیا ہے۔ طبی سائنس کی دنیا میں ایک عرصے سے ذیابیطس اور پارکنسنز جیسے عارضوں کے نئے طریقہ ہائے علاج کے لیے اسٹیم سیلز تیار کرنے کی کوششیں جاری تھیں۔
شوگر ٹیسٹ کے لیے وائرلیس پروٹو ٹائپ نامی آلہ ایجاد
سائنسدانوں نے ایک ایسے نئے آلے کی ایجاد کا دعویٰ کیا ہے جو جلد کے اندر پہنچتے ہی خون میں شوگر کی مقدار کے بارے میں تفصیلات موبائل فون پر بتا دیتا ہے۔
صحت سے متعلق نت نئی معلومات پر مشتمل ہفتہ وار فیچر 'تندرست رہیے' ترتیب و پیشکش کشور مصطفیٰ
میانمار میں ایچ آئی وی ایڈز کے مریضوں کے لیے قائم کردہ ایک انوکھا امدادی مرکز،\r\n\r\nنمک کا زیادہ استعمال، مدافعتی نظام کے لیے نقصان دہ،\r\n\r\nاور \r\nپروسسڈ میٹ یا تیار شدہ گوشت کا کم عمری میں واقع ہونے والی اموات سے تعلق
صحت سے متعلق نت نئی معلومات پر مشتمل ہفتہ وار فیچر 'تندرست رہیے'
موضوعات: سرطان سے بچاؤ اور اس سے آگاہی پھیلانے کا عالمی دن، اور پاکستان کی صورتحال اور بچوں میں ٹائپ ٹو ذیابیطس کی شرح میں حیران کن اضافہ، وجوہات نامعلوم
بچوں میں ٹائپ ون ذیابیطس کی شرح میں اضافہ ، والدین ہوشیار رہیں
ایک نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ حالیہ سالوں کے دوران بچوں میں ٹائپ ون ذیابیطس کے کیسوں میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
ذیابیطس کا مرض اور ڈپریشن، نئی تحقیق
کسی بھی انسان میں ذیابیطس کے مرض کا آغاز اس مریض میں ڈپریشن اور موڈ سے متعلق دیگر مسائل کے خطرات کو دوگنا سے بھی زیادہ کر دیتا ہے۔
خاتون کے پیٹ سے 28 کلو گرام وزنی ٹیومر نکلا
جرمنی کے شہر ڈریسڈن میں ڈاکٹروں نے ایک ساٹھ سالہ خاتون کا آپریشن کر کہ اُن کے پیٹ کے اندر سے 28 کلو گرام وزن کا ٹیومر نکالا ہے۔
ذیابیطس کے خلاف ادویات سازی اس صنعت کے لیے کروڑوں کی کمائی کا ذریعہ
اس وقت صرف جرمنی میں ذیابیطس کے شکار افراد کی تعداد سات ملین ہے جو کل ملکی آبادی کا 9 فیصد بنتا ہے جبکہ دنیا بھر میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد 300 ملین بتائی جاتی ہے۔
صحت سے متعلق نت نئی معلومات پر مشتمل ہفتہ وار فیچر 'تندرست رہیے'
دنیا کے سب سے نایاب بلڈ گروپ والے خون کی منتظر ایک بچی کی زندگی خطرے میں\r\nذیابیطس کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ،ادویات سازی کی صنعت کے لیے کمائی کا ذریعہ\r\n بھارت میں منہ کے سرطان کا باعث بننے والا گٹکا چبانے پر پابندی
صحت سے متعلق نت نئی معلومات پر مشتمل ہفتہ وار فیچر 'تندرست رہیے'
ایشین ٹائگر مچھروں کا یورپی ملکوں پر حملہ۔ \r\n\r\nموٹاپے کے شکار ذیابیطس کے مریض شوگر کے دبلے مریضوں سے زیادہ جیتے ہیں\r\nرمضان کے روزے رکھنے والی حاملہ خواتین کے بارے میں کی جانے والی تازہ ترین تحقیق
ذیابیطس: موٹے مریض دبلوں سے زیادہ جیتے ہیں
امریکی میڈیکل ایسوسی ایشن کے ایک جریدے میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ سے یہ انکشاف ہوا ہے کہ موٹاپے کے شکار ایسے مریض، جن کے خون کے اندر شوگر کی مقدار زیادہ ہوتی ہے، اس مرض کے شکار دبلے مریضوں سے زیادہ عمر پاتے ہیں۔
امریکی فاسٹ فوڈ ایشیائی شہریوں کی صحت کے لیے بڑا خطرہ
ایک بین الاقوامی مطالعاتی رپورٹ کے مطابق فاسٹ فوڈ سنگا پور کے باشندوں میں ذیابیطس اور امراض قلب میں خطرناک حد تک اضافے کا باعث بن رہی ہے۔
بچوں کی غذا میں شامل اجزاء نقصان دہ: جرمن ماہرین
جرمن ماہرین امراض اطفال نے بچوں کے لیے تیار کی جانے والی اشیائے خورد و نوش میں صحت کے لیے نقصان دہ اجزاء کے شامل ہونے پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
صحت سے متعلق نت نئی معلومات پر مشتمل ہفتہ وار فیچر 'تندرست رہیے'
بچوں کی اشیائے خورد ونوش میں غیر صحت افزا اجزاء کے استعمال پر جرمن ماہرین کا انتباہ\r\nپھیپھڑوں کے سرطان سے متعلق امریکی محققین کی نئی تحقیق\r\nموبائل فون اور انٹر نیٹ کے ذریعے دفتر کا اسٹرس گھر لانے کے نقصانات
صحت سے متعلق نت نئی معلومات پر مشتمل ہفتہ وار فیچر ’تندرست رہیے‘
بچوں کی اشیائے خورد ونوش میں غیر صحت افزا اجزاء کے استعمال پر جرمن ماہرین کا انتباہ پھیپھڑوں کے سرطان سے متعلق امریکی محققین کی نئی تحقیق موبائل فون اور انٹر نیٹ کے ذریعے دفتر کا اسٹرس گھر لانے کے نقصانات
موٹاپا: زندگی اورموت دونوں صورتوں میں ایک المیہ
امریکا میں 2030ء تک موٹاپے کے شکاربالغ افراد کی شرح 42 فیصد تک پہنچ جائے گی۔
ذیابیطس اور امراض قلب امیر و غریب دونوں معاشروں میں یکساں
عالمی ادارہ صحت کی طرف سے ایسے اعداد وشمار شائع ہوئے ہیں جو کُہنہ بیماریوں کے پھیلاؤ کے آغاز کی تاریخ کا واضح ثبوت پیش کر رہے ہیں۔
پاکستان میں ایک کروڑ افراد ذیابیطس میں مبتلا
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج چودہ نومبر کو ذیابیطس کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں یہ مرض تشویشناک صورتحال اختیار کرتا جا رہا ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق ایک کروڑ سے زائد پاکستانی ذیابیطس کا شکار ہیں۔
ذیابیطس کنٹرول: صحت بحال
انسانی جسم کے لیے ذیا بیطس بیماری کو دیمک سے تشبیہ دی جاتی ہے۔ اس بیماری سے بصارت کے علاوہ گردوں کی مجموعی حالت پربھی انتہائی زیادہ منفی اثرات دیکھے جاتے ہیں۔ بعض حالات میں یہ جان لیوا بھی جاتی ہے۔
ذیابیطس کے نتیجے میں یادداشت پر منفی اثرات
محققین کا کہنا ہے کہ ذیابیطس کے دائمی مریضوں میں ادویات کے ذریعے خون میں شوگر کی سطح گھٹانے سے ان کے دماغ کا حصہ محفوظ رکھنے میں مدد ملتی ہے مگر اس سے یادداشت کی کمزوری کے عمل کو روکنے میں کوئی فرق نہیں پڑتا۔
ڈمنشیا کا دیگر بیماریوں سے گہرا تعلق
کینیڈا کے ریسرچرز نے ڈمنشیا یا یاداشت کے بتدریج خاتمے اور صحت سے متعلق 19 دیگر مسائل کے آپس میں گہرے ربط کا پتہ چلایا ہے۔
قرص نہ نگلیں، بادام چبائیں: ذیابیطس کے مریضوں کے لیے خوشخبری
نئی دہلی میں قائم Fortis C-Doc Hospital کے کلینیکل آپریشن کے شعبے کے سربراہ ریتش گُپتا کا کہنا ہے کہ بادام کھانے سے خون میں پائے جانے والے کولیسٹرول کی مقدار میں کمی اورانسولین کی حساسیت میں بہتری رونما ہوتی ہے۔
1980 کے مقابلے میں ذیابیطس کے مریضوں کی تعداد دو گنا
ایک تازہ تحقیق کے مطابق 1980ء کے بعد سے اب تک دنیا بھر میں ذیابیطس کے شکار بالغ افراد کی تعداد دو گنا سے بھی بڑھ چکی ہے۔ اس وقت دنیا بھر میں تقریباﹰ 350 ملین افراد ذیابیطس کے مریض ہیں۔
شہروں کی طرف نقل مکانی کے مُضرِ صحت اثرات
بھارت میں دیہی آبادی کی شہروں کی طرف تیزی سے ہونے والی نقل مکانی، عوامی صحت پر گہرے منفی اثرات مرتب کر رہی ہے۔
بھارتی نوجوانوں میں امراض قلب کے خطرات میں اضافہ
بھارتی شہروں میں رہنے والے نوجوانوں میں موٹاپے کی بیماری تیزی سے پھیل رہی ہے۔ بھارت میں اس بارے میں کروائی جانے والی ریسرچ رپورٹ امریکہ کے کالج آف کارڈیولوجی کے جرنل میں شائع ہوئی ہے۔
70 لاکھ پاکستانی ذیابیطس کا شکار
پاکستان میں ذیابیطس کے شکار مریضوں کی تعداد ستر لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اتنے ہی مزید لوگوں میں گلوکوز کی سطح نارمل نہیں ہے۔ یہ لوگ بھی آگے چل کر ذیابیطس کا شکار ہو سکتے ہیں۔
سبزیوں کا استعمال: ذیابیطس میں 14فیصد کمی
برطانوی محققین کی ایک نئی تحقیق کے مطابق پالک، بند گوبھی اور شاخ گوبھی جیسی پتوں والی سبزیوں کا زیادہ استعمال عام انسانوں میں ٹائپ ٹو طرز کے ذیابیطس کے خطرے کو 14 فیصد تک کم کر دیتا ہے۔
ذیابیطس: آدھی گولی مدافعت کا بہترین علاج
ایک تازہ ریسرچ میں بتایا گیا ہے کہ اگر عام صحت مند شخص ذیابیطس کے لئے تجویز کردہ گولی کے نصف حصے کا استعمال معمول بنالے تو بیماری کا خطرہ ٹالا جا سکتا ہے۔
ذیابیطس، کولیسٹرول اور موٹاپا: نئی کامیاب تحقیق
بہت زیادہ موٹاپا، انسانی جسم میں کولیسٹرول کی بہت اونچی سطح اور ذیابیطس کا مرض، یہ تینوں صورتیں اپنی انتہائی حالت میں جان لیوا ثابت ہو سکتی ہیں۔
پچھلا صفحہ
{totalPages} صفحات میں سے صفحہ نمبر 2
اگلا صفحہ