تاریخی لیوا رقص 'لیوا' کو بلوچ ڈانسر گروپ پیڑھی در پیڑھی پاکستان میں زندہ رکھے ہوئے ہیں۔ اب ان فنکاروں کو خدشہ ہے کہ ساحلی پٹی پر کیے جانے والا یہ روایتی رقص معاشی حالات اور نوجوانوں کی عدم دلچسپی کے باعث آہستہ آہستہ ختم ہو رہا ہے۔ دیکھیے کراچی سے مانیہ شکیل کی رپورٹ۔