سیاستسعودی شہزادے کو خاشقجی کے قتل کی تحقیقات کا سامنا کرنا چاہیےTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاست20.06.201920 جون 2019اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ایک ماہر نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں سعودی ولی عہد کے ممکنہ طور پر ملوث ہونے کے الزام کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ گزشتہ سال اکتوبر میں خاشقجی کو استنبول کے سعودی قونصل خانے میں قتل کر دیا گیا تھا۔https://p.dw.com/p/3KmE0اشتہار