پچاس برس بیت گئے لیکن سولہ دسمبر کا دن جب بھی آتا ہے، وہ حالات و واقعات ذہنوں میں تازہ ہو جاتے ہیں، جس کی وجہ سے پاکستان ٹوٹا۔ کیا آپ کسی عام شخص کو جانتے ہیں، جو رفعت عبداللہ کی طرح سیاسی نظریات کے بھینٹ چڑھا؟ ڈھاکا سے کراچی آنے والی اس خاتون سے ملتے ہیں۔