You need to enable JavaScript to run this app.
مواد پر جائیں
مینیو پر جائیں
ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
تازہ ترین ویڈیوز
تازہ ترین آڈیوز
خطے
پاکستان
ایشیا
یورپ
مشرق وسطیٰ
موضوعات
انسانی حقوق
تحفظ ماحول
صحت
کیٹیگریز
سیاست
معاشرہ
سائنس اور ٹیکنالوجی
فن و ثقافت
کھیل
لائیو ٹی وی
تازہ ترین آڈیوز
تازہ ترین ویڈیوز
تصویر: privat
سمیرا راجپوت
سمیرا راجپوت کی تحریریں سیکشن پر جائیں
سمیرا راجپوت کی تحریریں
نایاب علی: ایک خواجہ سرا انتخابی امیدوار
نایاب علی: ایک خواجہ سرا انتخابی امیدوار
خواجہ سرا کمیونٹی سے تعلق رکھنے والی نایاب علی اسلام آباد سے انتخابی معرکے میں حصہ لے رہی ہیں۔
ہمارے پیارے مجرم ہیں تو عدالت میں لے جائیں، بلوچ مظاہرین
ہمارے پیارے مجرم ہیں تو عدالت میں لے جائیں، بلوچ مظاہرین
پاکستانی دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین کے دھرنے کو تین ہفتے گزر چکے ہیں۔ ان مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ان کے لاپتہ کر دیے گئے پیاروں نے اگر کوئی جرم کیا ہے تو انہیں عدالتوں میں لے جایا جائے۔ سمیرا اشرف کی رپورٹ
اسلامی خطاطی میں مہارت رکھنے والی پاکستانی فنکارہ
اسلامی خطاطی میں مہارت رکھنے والی پاکستانی فنکارہ
عائشہ کو آٹھویں جماعت سے کیلی گرافی کا شوق ہوا اور اب وہ ایک ماہر خطاط کے طور پر پوری دنیا میں پاکستان کا نام مشہور کر رہی ہیں۔ اسلامی خطاطی کے ذریعے پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کرنے والی یہ فنکارہ اب تک مختلف ممالک میں خطاطی کی ٹریننگ بھی دی چکی ہیں۔
ہنزہ کا شکم پراجیکٹ، خواتین کا ایک قابل تقلید کارنامہ
ہنزہ کا شکم پراجیکٹ، خواتین کا ایک قابل تقلید کارنامہ
عورتیں پہاڑوں سے پتھر اٹھا کر لاسکتی ہیں، پہاڑوں پر اناج اگا سکتی ہیں تو وہ فرنیچر کیوں نہیں بنا سکتیں۔ خواتین کو صنف نازک کہہ کر چند پیشوں تک محدود سمجھا جاتا ہے مگر اب خواتین خود اپنا لوہا منوا رہی ہیں۔ سمیرا اشرف راجپوت کی رپورٹ
بلند ترین سیڑھیاں اور وہ بھی اپنی مدد آپ کے تحت
بلند ترین سیڑھیاں اور وہ بھی اپنی مدد آپ کے تحت
وادی ہنزہ کے ایک حسین گاؤں گلمت کے قریب ایک بلند پہاڑی چوٹی پر ایک پرانے قلعے کی بحالی کا کام جاری ہے۔ مقامی آبادی اپنی مدد آپ کے تحت اس قلعے تک پہنچنے کے لیے دو ہزار کے قریب سیڑھیاں بھی تیار کر رہی ہے، جو پاکستان کی بلند ترین سیڑھیاں ہوں گی۔ سمیرا راجپوت کی رپورٹ
صنفی تفریق سے ماورا، ہنزہ کا میوزک اسکول
صنفی تفریق سے ماورا، ہنزہ کا میوزک اسکول
کہتے ہیں موسیقی کا کوئی رنگ، نسل یا صنف اور سرحد نہیں ہوتی۔ اسی لیے التت لیف لاٹسن میوزک سنٹر میں نوجوان لڑکے لڑکیاں نا صرف بغیر کسی صنفی امتیاز کے موسیقی سیکھ رہے ہیں بلکہ یہ نوجوان پرانے موسیقی کے آلات کو نئی شکل بھی دے رہے ہیں۔ سمیرا اشرف راجپوت کی رپورٹ
مزید مواد دیکھیں
ہوم پیج پر جائیں