1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سندھ کا ثقافتی میلہ، گھوڑوں نے شرکا کے دل جیت لیے

عاطف بلوچ اے ایف پی
21 مارچ 2021

اس مرتبہ بھی سندھ کے روایتی میلے میں گھوڑے اور ملاکھڑا شرکاء کی توجہ کا مرکز رہے۔ ضلع سانگھڑ کے شہر ٹنڈو آدم میں منعقد ہونے والا یہ فیسٹیول ہزاروں لوگوں کی دلچسپی کا مرکز بنتا ہے۔ کورونا سے ستائے ہوئے لوگ اس مرتبہ میلے سے زیادہ لطف اندوز ہوئے۔

https://p.dw.com/p/3qwKO