1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سندھ کے صوفی شاعر و موسیقار شاہ لطیف کا سالانہ عرس

شاہ زیب جیلانی
16 اکتوبر 2019

شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 276ویں سہ روزہ عرس کے موقع پر بھٹ شاہ میں عقیدت مندوں کی ایک بڑی تعداد ان کے مزار پر امن و محبت کے پیغام کا جشن منا رہی ہے۔

https://p.dw.com/p/3RNXw