1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سندھ کے ماہی گیر ڈولفنز کے دوست

17 جولائی 2021

عام طور پر ماہی گیر مچھلیوں کے دشمن ہوتے ہیں۔ لیکن دریائے سندھ کے یہ ماہی گیر غلام اکبر مچھلیوں کا شکار کرنے نہیں، بلکہ انہیں ریسکیو کرنے کے مشن پر ہیں۔ غلام اکبر دریائے سندھ کی نایاب انڈس ڈولفنز کو ریسکیو کرتے ہیں۔

https://p.dw.com/p/3wcNP