مطالعے سے پتہ چلتا ہے کہ دنیا بھر کے نوجوان اپنے مستقبل سے نااُمید ہیں اوراُسے تاریک سمجھتے ہیں۔ اس کی ذمہ داری بہت حد تک سوشل میڈیا پرعائد ہوتی ہے۔ انسٹاگرام اور دیگر کمپنیوں کا اس میں کیا کردار ہے؟ جرمنی میں نوجوان اپنے مستقبل کو تاریک محسوس کرتے ہیں۔ اس بارے میں پاکستانی نوجوانوں کی کیا صورتحال ہے؟