1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں

سُپر سانک تجارتی جہازوں کی تیاری

15 مارچ 2019

ایئرکرافٹ انڈسٹری ایسے سپر سانک جہازوں کی تیاری کی کوشش کر رہی ہے جو معاشی طور پر قابل عمل بھی ہوں اور بہت طویل سفر چند گھنٹوں میں مکمل کر لیں۔ محققین ان جہازوں میں ماحول دوست ہائیڈروجن کو بطور ایندھن استعمال کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس منصوبے پر کیسے کام کیا جا رہا ہے؟ دیکھیے اس رپورٹ میں۔

https://p.dw.com/p/3F8e9