معاشرہپاکستانسیلاب متاثرین قلی اپنا بوجھ اٹھانے سے بھی قاصرTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہپاکستانعاطف بلوچ اے ایف پی21.09.202221 ستمبر 2022پاکستان میں حالیہ سیلابوں کے نتیجے میں ملکی معیشت پر انتہائی برا اثر پڑا ہے جبکہ اس قدرتی آفت کے نتیجے میں کئی شعبوں سے وابستہ افراد فاقوں تک پہنچ چکے ہیں۔ کراچی چھاؤنی ریلوے اسٹیشن کے قلی اس کی جیتی جاگتی مثال ہیں۔ https://p.dw.com/p/4HAEZاشتہار