معاشرہعالمیشموليت کيا ہے؟To view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoمعاشرہعالمی26.12.202426 دسمبر 2024کسی کی جلد سفيد، تو کسی کی سياہ۔ کسی کو کوئی پسند تو کسی کو کوئی اور۔ کسی کے بال بھورے، تو کسی کے کالے۔ انسان ايک دوسرے سے مختلف ہيں اور يہ بھی حقيقت ہے کہ ہمارے ارد گرد کے ماحول ميں انہيں مختلف چيزيں دستياب ہيں۔https://p.dw.com/p/4oalAاشتہار