سیاستشہباز شریف کی انتخابی مہم شروعTo view this video please enable JavaScript, and consider upgrading to a web browser that supports HTML5 videoسیاستشمشیر حیدر اے پی27.06.201827 جون 2018شہباز شریف نے اپنی انتخابی مہم کا آغاز پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سے کیا۔ نواز شریف کی نااہلی کے بعد مسلم لیگ نون کی قیادت شہباز شریف کے ہاتھ میں ہے۔ مسلم لیگ نون کی جیت کی صورت میں شہباز وزارت عظمیٰ کے امیدوار بھی ہوں گے۔ https://p.dw.com/p/30O78اشتہار